کراچی میں یومِ اقلیت کی مناسبت سے ’اقلیتی مارچ‘ کا انعقاد کیا گیا۔ فرئیر ہال میں منعقدہ تقریب میں سندھ کے مختلف علاقوں میں بسنے والے مختلف مذاہب کے افراد نے اپنے علاقائی لباس پہن کر تقریب میں شرکت کی۔ مزید تفصیل اُردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو میں۔