Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

5سال کے دوران 10لاکھ مکان تعمیر کرنے کا پروگرام

ریاض۔۔۔۔۔وزیر آباد کاری ماجد الحقیل نے بتایا کہ آئندہ 5برسوں کے دوران 10لاکھ مکان بنائے جائیں گے اس کی بدولت تعمیرات کے شعبے میں ایک لاکھ ملازمتیں پیدا ہونگی۔ ان کی وزارت زیادہ سے زیادہ مکانات مارکیٹ کو فراہم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔

شیئر: