Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سیاحت میں 200ارب ریال کی سرمایہ کاری

جدہ۔۔۔۔سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی نے توقع ظاہر کی ہے کہ سیاحت کے شعبے میں2020تک 200ارب ریال کی سرمایہ کاری ہوگی۔اس سے تحائف ، غذائی اشیاء اور رہائش کے اداروں کو 134ارب ریال کا منافع ہوگا۔ اس کی بدولت کم از کم 2لاکھ 80ہزار ملازمتیں پیدا ہونگی۔ قومی پیداوار میں شراکت 3.1سے بڑھ کر 9.3فیصد تک ہوجائے گی۔

شیئر: