Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

امارات اور پاکستان کا رشتہ بہت پرانا ہے: اماراتی قونصل جنرل

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے میں پاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر یو اے ای کے قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ’پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا رشتہ بہت پرانا ہے۔‘ مزید دیکھیے کراچی سے زین علی کی رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: