Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

ریاض میں زیورات کی زنانہ دکان کا افتتاح

ریاض۔۔۔۔سلیمان العثیم زیورات کی کمپنی نے ریاض میں لیڈیز برانچ قائم کردی۔اس میں زیورات کی دنیا میں منظر عام پر آنیوالے جدید ترین ڈیزائن سجائے گئے ہیں۔ کمپنی کے چیئرمین شیخ سلیمان العثیم نے بتایا کہ زنانہ شاخ کھولنے کا خیال سعودی خواتین کوزیورات کی دکانوں پر ملازمت فراہم کرنے کے جذبے سے آیا۔ اس دکان کی ساری کارکن خواتین ہیں۔اس پروگرام کی بدولت سعودی لڑکیوں کو اپنی صلاحیتوں کا جوہر دکھانے کا موقع ملے گا۔

شیئر: