Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

کل اسمبلی کی تحلیل کے لیے صدر مملکت کوخط لکھوں گا: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل ہماری حکومت چلی جائے گی۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’کل صدر مملکت کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے خط لکھ کر بھیجوں گا۔ ’اس کے بعد ملک میں عبوری حکومت قائم ہو گی۔‘
تقریب سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جب حکومت سنبھال لی تو ایسی صورتحال کا سامنا کیا جس کا اندازہ ہی نہیں تھا۔
وزیراعظم نے کہا گو کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے شرائط انتہائی سخت ہے لیکن اس سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا۔
’اگر پاکستان ڈیفالٹ کرتا تو دکانوں میں جان بچانے والی ادویات تک نہیں ملتی۔‘

شیئر: