Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: ’بہت اچھا ویلکم ملا، لگ ہی نہیں رہا انڈیا میں کھیل رہے ہیں‘

ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کا میچ پاکستان اور انڈیا کے درمیان 9 اگست کو چنئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیوں کے درمیان میچز میں ہمیشہ سے ہی شائقین کی خصوصی دلچسپی رہتی ہے لہٰذا ایک دوسرے کے ملکوں میں آنا  جانا لگا رہنا چاہیے۔ انڈین خبر رساں ادارے اے این آئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: