Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

عام انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں سے اتحاد کے امکانات بہت کم ہیں، ایمل ولی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=93ZGVsSLbj8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/93ZGVsSLbj8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
خیبر پختونخوا عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کی نگراں حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں اور عام انتخابات میں پی ڈی ایم جماعتوں سے اتحاد کے امکانات بہت کم ہیں۔ ایمل ولی خان کا اردو نیوز کے فیاض احمد کے ساتھ خصوصی انٹرویو

شیئر: