Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

چترال میں امن کی وجہ موسیقی بھی ہے، ستار نواز آفتاب عالم

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=H_1eJO_q9Rk&feature=youtu.be [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/H_1eJO_q9Rk.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
چترال اور گلگت کے علاقے سے تعلق رکھنے والے لوک موسیقی، شہنائی، ڈھول اور ستار سے بہت زیادہ لگاؤ رکھتے ہیں، لیکن ستار یہاں کی لوک موسیقی کا لازمی حصہ ہے۔ اس خطے میں بڑے بڑے ستار نواز پیدا ہوئے اور آفتاب عالم موجودہ دور کے بڑے ستار نواز مانے جاتے ہیں۔ آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ موسیقی کے شوق نے علاقے کے لوگوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔ دیکھیے چترال سے اردو نیوز کے اسرار احمد کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: