Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

اسکولوں کی تاریخ میں 125دن کی طویل ترین تعطیل کا آغاز

ریاض: وزارت تعلیم کی تاریخ میں125دن کی طویل ترین تعطیل کا آغاز آج جمعرات سے ہوگا۔ سعودی عرب کے تمام اسکولوں میں آج آخری دن ہے جس کے بعد چھٹی کا آغاز ہوگا جو 26ذو الحجہ تک جاری رہے گی۔ اس طرح تعلیم کی تاریخ میں یہ طویل ترین چھٹی ہوگی۔ شاہی فرمان کے مطابق امسال رمضان میں تعطیل کی ہدایت کی گئی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: