Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

امارات میں آج رمضان کا چاند دیکھا جائے گا

دبئی: امارات میں آج جمعرات کو رمضان المبارک کا چاند دیکھا جائے گا۔ وزیر انصاف سلطان سعید البادی نے چاند دیکھنے کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ ابوظبی کے دار القضاءمیں کمیٹی چاند دیکھے گی۔ اگر رمضان کا چاند آج نظر نہیں آیاتو کمیٹی کل پھر چاند دیکھنے کی کوشش کرے گی۔وزیر انصاف نے ملک کی تمام عدالتوں کو چاند دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔ تمام شہروں کی عدالتیں اپنی گواہیاں ابوظبی میں موجود کمیٹی کو پیش کریں گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: