Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریاض میں جشن آزادی کی مناسبت سے پروگرام

ریاض میں بارہ اگست کو جشن آزادی کی مناسبت سے پاکستان تجھے سلام پروگرام سجایا جا رہا ہے ۔ سفیر پاکستان کی جانب سے فیملیز کو بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے ۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: