Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

شرقپوری گلاب جامن جسے کھانے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں

لاہور کے قریب شرقپور شریف میں گلاب جامن کی ایک دکان ہے جو تقریباً سو سال قبل قائم ہوئی تھی۔ یہ اب بھی لوگوں میں مقبول ہے اور اس کو خریدنے کے لیے لوگ مختلف شہروں سے آتے ہیں۔ دیکھیے حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: