Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

پاسپورٹ رینیو کروانے کے لیے اب ایک ہزار روپے اضافی دینا ہوں گے

پاکستانی حکومت نے آن لائن اور آف لائن پاسپورٹ رینیو کروانے کی فیس میں اضافہ کردیا ہے۔ نارمل پاسپورٹ کو رینیو کروانے کے لیے شہریوں کو اب ایک ہزار روپے اضافی دینا ہوں گے۔ دیکھیے اُردو نیوز کی یہ ویڈیو۔

شیئر: