Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ، کویت میں معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنا مشکل

موسم گرما میں کویت کی شاہراہیں اور پارکس ویرانی کا منظر پیش کرنے لگتے ہیں جبکہ بازاروں کی رونقیں بھی ماند پڑ جاتی ہیں۔ موسم گرما میں درجہ حرارت 55 ڈگری سیلسیس تک پہنچ جاتا ہے، ایسے میں اندر رہنا ہی بہتر سمجھا جاتا ہے۔ کویت سے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: