تحریک انصاف کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا ہے۔
جمعرات کو ترجمان تحریک انصاف نے اپنے بیان میں بتایا کہ ڈاکٹر افتخار درانی کو رات گئے اسلام آباد سے اغوا کیا گیا۔ خاندان نے ڈاکٹر افتخار درانی کے اغوا کی تصدیق کی ہے۔‘
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کو اغواء کر لیا گیا
مزید تفصیلات جمع کی جارہی ہیں
— PTI (@PTIofficial) August 2, 2023