Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی ریاستی اثاثے 697ارب ڈالر

ریاض ....اپریل 2017ءکے اختتام پر سعودی عر ب کے ریاستی اثاثے 697ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ یہ دنیا بھر کے ممالک کے ریاستی اثاثوں کا 9.5فیصد ہیں۔ عالمی اثاثے 2.61ٹریلین ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) کے اثاثے 514ارب ڈالر اور جنرل انویسٹمنٹ فنڈ کے اثاثے 183ارب ڈالر ہیں۔ ریاستی اثاثوں کے حوالے سے سعودی عرب کا پوری دنیا میں پانچواں نمبر ہے۔

شیئر: