Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی نیابت کرتے ہوئے نائب گورنر مکہ کا خانہ کعبہ کو غسل

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے نائب گورنر مکہ شہزادہ بدر بن سلطان نے خانہ کعبہ کو غسل دیا۔ اس موقع پر حرمین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس و دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔ دیکھیے الاخباریت کی یہ ویڈیو۔

شیئر: