Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

موبائل اور گھڑی استعمال نہ کرنے والے دانشور عبدالحمید السلمان

ریاض میں رہائش پذیر دانشورعبدالحمید السلمان عصر حاضر میں موبائل اور گھڑی استعمال نہیں کرتے۔  العربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر لینڈ لائن یا کسی دوست کے ذریعے رابطہ کر سکتا ہوں۔

شیئر: