Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن شپ جیتنے والے حمزہ خان کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پُرتپاک استقبال

37 سال بعد پاکستان  کو ورلڈ جونیئر سکواش ٹائٹل جتوانے والے  قومی سکواش پلیئر حمزہ خان آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں اسلام آباد ائیرپورٹ پر ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن شپ میں مصر کے محمد ذکریا کو تین - ایک سے شکست دی تھی۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: