Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

یو اے ای کا کیفے جس کے ’کونے کونے میں پاکستان کی خوشبو‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=B_fyJCftBqc [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/B_fyJCftBqc.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں پاکستانی خاتون ڈاکٹر نے اپنے کیفے کو پاکستانی ثقافت کے رنگوں سے سجا دیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نور الصباح کے ریستوران میں دیواروں سے لے کر کٹلری تک سب کچھ پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار کاشان تمثیل ہاشمی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: