Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ہندوستان آرامکو کے حصص خریدنے کا خواہاں

مکہ مکرمہ .... حکومت ہند نے واضح کیا ہے کہ اس کی آئل ریفائنریاں آرامکو میں سرمایہ لگائیں گی۔ ہندوستانی وزیر پیٹرولیم نے ایک عالمی نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ جب آرامکو اپنے حصص مارکیٹ میں لائیگی تو ہندوستان انہیں خریدیگا۔ ہندوستانی آئل ریفائنری کمپنیاں سعودی آرامکو کے ساتھ ریفائنری منصوبہ شروع کرینگی۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ وہ سرمایہ کاری کے حوالے سے سعودی عہدیداروں کے ساتھ مذاکرات کرینگے۔

شیئر: