Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

قطر نیوز ایجنسی ہیک ہوگئی

دوحہ: قطر کی سرکاری نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی۔ قطری حکومت نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ نامعلوم ذرائع نے نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے۔ قطری نیوز ایجنسی سے امیر قطر شیخ تمیم سے منسوب بیانات جاری کئے جارہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: