Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن شپ جیتنے والے حمزہ خان کے گاؤں میں جشن کا سماں

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن شپ جیتنے کے بعد حمزہ خان کے پورے گاؤں میں جشن کا سماں ہے اور ان کے گھر میں مبارک بادیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ گاؤں کے باسی بہت خوش ہیں کیونکہ یہ ٹائٹل 37 سال بعد واپس اسی گاؤں کے پاس آیا ہے۔ مزید تفصیلات پشاور سے اردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: