Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

عرب شہری نے ٹرمپ کی طرف سے عمرہ ادا کرکے بحث چھیڑ دی، وڈیو

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/aLDAqRVba5o [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/aLDAqRVba5o.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )

عرب دنیا میں صارفین کے درمیان زبردست بحث چھڑگئی

 
مکہ مکرمہ: ایک عرب شہری نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے عمرہ ادا کرنے کی وڈیو جاری کرکے سوشل میڈیا صارفین میں گرم گرم بحث چھیڑدی۔ سوشل میڈیا صارفین نے ایک عرب شہری کی وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ صحن مطاف میں کھڑے ہوکر وڈیو پیغام میں کہتا ہے کہ اس نے یہ عمرہ ٹرمپ کی طرف سے کیا ہے اور وہ ٹرمپ کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ عرب شہری نے کہا کہ میرا یہ عمرہ ٹرمپ کی طرف سے اس نیت سے ہے کہ اللہ تعالی انہیں اسلام کی ہدایت دیدے۔ وڈیو جاری ہوتے ہیں سوشل میڈیا صارفین کے درمین زبردست بحث چھڑگئی۔ 
 
 

شیئر: