Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

وزارت انصاف میں 233 ججوں کی  ترقی اور تقرر کا شاہی فرمان

سعودی عرب میں عدالتی نظام کو اعلی قیادت کی سرپرستی حاصل ہے (فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزارت انصاف میں 233 ججوں کی مختلف عہدوں پر ترقی اور تقررکا فرمان جاری کیا ہے,
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر انصاف اور سپریم جوڈیشنل کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر ولید بن محمد الصمعانی نے نے اس حکم کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’اعلی قیادت کی طرف سے یہ اقدام عدالتی سہولتوں کی مسلسل سپورٹ کی توسیع ہے‘۔

شیئر: