Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
تازہ ترین

مملکت نے مانچسٹر حملے کی مذمت کردی

  ریاض.... سعودی وزارت خارجہ نے مانچسٹر میں خودکش حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں سعودی عرب برطانیہ کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہاکہ انتہا پسندی اور دہشتگردی کی بیخ کنی کیلئے پوری عالمی برادری کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔ سعودی عرب نے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے اعزہ ، دوست ملک برطانیہ اور عوام سے اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔

شیئر: