Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کویت: دھوپ میں کارکنوں سے کام لینے پر پابندی

کویت سٹی: کویت میں شدیدگرمی کے باعث کارکنوں سے دوپہر کے وقت کام نہیں لیا جاسکتا۔ افرادی قوت بورڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی معاہدوں کے مطابق کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے کہ وہ یکم جون سے اگست کے اختتام تک دوپہر 11بجے سے عصر4بجے تک کھلے آسمان تلے کارکنوں سے کام نہیں لے سکتیں۔بورڈ نے کہا ہے کہ تمام کمپنیاںہدایت کے مطابق عمل کریں گی۔ خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: