Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

فیز ون ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا سیمی فائنل آرکوما کے نام

سعودی کرکٹ کے تعاون  سے ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈبلیو پی سی اے ) کے زیر اہتمام فیز ون ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کرکٹ مقابلے جاری ہیں ۔ پہلا سیمی فائنل وڑائچ گجرات الیون اور آرکوما کے درمیان کھیلا گیا ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔

شیئر: