Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

مکہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا کام مکمل

غلاف کعبہ تبدیل کر دیا گیا ۔ نئے غلاف کعبہ کی تیاری کے لیے 120 کلو گرام سونے اور 100 کلو گرام چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا۔ مکہ سے الاخباریہ کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: