Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

دریائے جمنا میں طغیانی، پانی تاج محل کی دیواروں کو چھونے لگا

انڈیا میں سترھویں صدی کا تاریخی تاج محل دریائے جمنا کے جنوبی کنارے پر واقع ہے جس کی دیواروں تک سیلابی پانی پہنچا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: