Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

جدہ بندرگاہ سے حجاج کے آخری گروپ کی روانگی

حجاج کو تحفے کے طور پر قرآن کے نسخے دیے گیے (فوٹو: ایس یی اے)
جدہ اسلامی بندرگارہ کے ذریعے حجاج کا آخری گروپ وطن روانہ ہوگیا۔
مملکت سے روانگی کے وقت حجاج کو تحفے کے طور پر قرآن کے نسخے دیے گیے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دو ہزار سوڈانی عازمین آخری گروپ میں روانہ ہوئے، جدہ بندر گاہ سے روانہ ہونے والے حجاج کی تعداد چھ ہزار 855 ہوگئی ہے۔
سوڈانی حجاج نے سعودی عرب میں قیام کے دوران فراہم کی جانے والی خدمات کی تعریف کی ہے۔

شیئر: