Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

پشاور میں افغان باکسر مالی مشکلات کا شکار، پھلوں کی ریڑھی لگا لی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=xnJDxNCkQXw [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/xnJDxNCkQXw.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
افغانستان سے دو سال قبل پشاور نقل مکانی کرنے والے مالی مشکلات سے دوچار باکسر عظیم خان پھلوں کی ریڑھی لگاتے ہیں۔ باکسنگ کے جنون کی وجہ سے وہ اب بھی باقاعدگی سے پریکٹیس کرتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: