Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

ریاض: ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی حمزہ الیاس کو شکست

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ انڈر 21 میں پاکستان کے حمزہ الیاس سیمی فائنل جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ محمد حمزہ الیاس کو جرمنی کے کھلاڑی الیگزینڈر وڈایو نے شکست دے دی۔

شیئر: