Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

ریاض: ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ورلڈ سنوکر چیمپیئن شپ انڈر 21 کے مقابلے جاری ہیں ۔ پاکستان سمیت مختلف ممالک کے 56 کھلاڑی شریک ہیں ۔ پاکستانی کیوئسٹ نے بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے بیسٹ آف فائیو مقابلہ جیت لیا ۔

شیئر: