’کراچی میں اچھا وقت گزارا‘، دُنیا کے سفر پر نکلی جرمن سائیکلسٹ
’کراچی میں اچھا وقت گزارا‘، دُنیا کے سفر پر نکلی جرمن سائیکلسٹ
جمعرات 13 جولائی 2023 5:54
دُنیا کے ٹور پر نکلی جرمنی سے تعلق رکھنے والی سائیکلسٹ میڈلین ہافمین آج کل پاکستان میں ہیں اور کراچی میں وقت گزار رہی ہیں۔ اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ