Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کا پاکستان میں فوڈ سکیورٹی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی عرب کے شاہ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے پاکستان میں 2024-2023 کے لیے فوڈ سکیورٹی پروجیکٹ کا آغاز کیا ہے جس کے تحت 40 اضلاع میں 7 لاکھ 35 ہزار افراد کو بنیادی خوراک فراہم کی جائے گی۔ پراجیکٹ کا افتتاح بدھ کے روز سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کیا۔ مزید دیکھیے اسلام آباد سے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: