Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

انسانوں کی ملازمتیں چھیننے کا ارادہ نہیں، روبوٹس کی یقین دہانی

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹس نے پہلی بار ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالات کا سامنا کیا۔ روبوٹس نے یقین دہانی کروائی کہ وہ انسانوں کے خلاف بغاوت کرنے یا ان کی ملازمتیں چھیننے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: