Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

انڈیا: سیلاب میں پھنسے افراد کا ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو

انڈیا کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چند علاقوں میں سیلاب میں پھنسے افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے انڈیا سے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: