Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

راولپنڈی کا سستا بازار جہاں 20 ہزار کی چیز 5 ہزار میں ملتی ہے

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=ToLg5-fp53k [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/ToLg5-fp53k.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں ’چور بازار‘ کے نام سے ہر اتوار کو مارکیٹ سجتی ہے جہاں استعمال شدہ چیزیں فروخت ہوتی ہیں۔ اس بازار میں لیپ ٹاپس سمیت دیگر الیکٹرانکس بھی بیچے جاتے ہیں جو انتہائی کم  قیمت میں مل جاتے ہیں۔ دیکھیے راولپنڈی سے اردو نیوز کے راشد بھٹی کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: