گلگت بلتستان کو شکست، شندور پولو فیسٹول چترال کے نام
گلگت بلتستان کو شکست، شندور پولو فیسٹول چترال کے نام
اتوار 9 جولائی 2023 21:52
چترال کی ٹیم نے شندور پولو فیسٹول جیت لیا ہے۔ فائنل میں چترال نے گلگت بلتستان کی ٹیم کو پانچ کے مقابلے سات گولز سے شکست دی۔ مزید تفصیلات چترال سے اس ویڈیو رپورٹ میں