والٹ ڈزنی کا نایاب کلیکشن پہلی بار نمائش کے لیے پیش
والٹ ڈزنی کا نایاب کلیکشن پہلی بار نمائش کے لیے پیش
ہفتہ 8 جولائی 2023 6:56
والٹ ڈزنی کمپنی نے آرکائیو سے نایاب کلیکشن کو پہلی بار نمائش کے لیے پیش کر دیا ہے۔ رواں برس والٹ ڈزنی اپنی صد سالہ تقریبات منا رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ڈیجیٹل ویڈیو