Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

ٹوئٹر کے مقابلے میں لانچ ہونے والی ایپ ’تھریڈز‘ کیا ہے؟

فیس بُک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مقابلے میں ایک نئی ایپ ‘تھریڈز‘ لانچ کی ہے۔ ’تھریڈز‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے، تفصیل بتا رہی ہیں رمنا سعید اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: