Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ویتنام میں چاول کی کاشت رات کے اندھیرے میں کیوں کی جا رہی ہے؟

دُنیا کے دیگر کئی ملکوں کی طرح ویتنام بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث کسان چاول کی کاشت رات کے اندھیرے میں کرنے پر مجبور ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: