Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025

سعودی عرب می بدھ کو سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ

21 قیراط ایک گرام سونا 203.08 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: ٹوئٹر)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ پانچ جولائی کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 203.08 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 202.97 ریال ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.09 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.75 اور18 قیراط 174.07 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,949.55 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,042.38 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,228.05 ریال اور ایک کلوگرام سونا 233,713.40 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: