Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

لاہور میں موسلادھار بارش، شہریوں کو آمدورفت میں مشکل

بدھ کو لاہور میں 10 گھنٹوں کے دوران 291 ملی میٹر بارش ہوئی جس سے 30 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بارش کی وجہ سے ہر طرف پانی ہی پانی ہے اور شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: