Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

حجاج کی عزیزوں اور دوستوں کےلیے تحائف کی خریداری

مکہ مکرمہ میں مختلف ممالک سے آنے والے حجاج اپنے عزیزوں اور دوستوں کےلیے تحائف خرید رہے ہیں  ۔ خریداری میں جائے نماز ، خوشبویات ، تسبیحیں ، کھجوریں و دیگر اشیا خرید رہے ہیں ۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔

شیئر: