چترال سے تعلق رکھنے والی سنینا بخاری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنا ریستوران چلاتی ہیں جو ان کا خواب بھی تھا۔ سنینا کا کہنا ہے کہ ابتدا میں بجٹ ناکافی ہونے کی وجہ سے اپنے ہی ریستوران میں وہ بطور ویٹر بھی کام کرتی تھیں۔ مزید جانیے رمنا سعید کی اس ویڈیو رپورٹ میں