Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ترک صدر نے ایمرجنسی میں توسیع کردی

انقرہ..... ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں ایمرجنسی میں باضابطہ طور پر توسیع کر دی ، جسے 2016 ءکی ناکام فوجی بغاوت کے بعد نافذ کیا گیا تھا۔ ترک صدر نے کہا کہ جب تک ملک میں ”بہتری اور امن“ نہیں آتا تب تک یہ حکم لاگو رہے گا۔ وہ انقرہ میں پارٹی کے ارکان سے خطاب کررہے تھے ۔ واضح رہے کہ ایمرجنسی کا نفاذ پارلیمانی منظوری یا عدالتی جائزے کے بغیر صدر اردگاان اور ا±ن کی کابینہ کو حکم نامہ جاری کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
 

شیئر: