Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

1400 پاکستانی رضا کاروں نے حجاج کی خدمت کا فریضہ انجام دیا

سعودی عرب میں پاکستان حج رضا کار گروپ کے سینکڑوں اراکین مشاعر مقدسہ میں پاکستانی عازمین سمیت دیگر ممالک کی رہنمائی کرنے میں مصروف ہیں۔ مزید تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: